اتراکھنڈ پولیس کا گھوڑا شکتی مان کی موت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے صنعت کار اور صدر کانگریس سونیا گاندھی کے داماد رابرٹ وڈرا نے حکومت سے اس معاملے میں انصاف
کرنے کا مطالبہ کیا۔
خیال رہے کہ بی جے پی کے ممبر اسمبلی گنیش جوشی نے گذشتہ ماہ مبینہ طور پر لاٹھی مار کر گھوڑے کا پاوں توڑ دیا تھا ۔
بعد میں اس کے پاوں کو کاٹنا پڑا تھا